مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرایم آئی 17وی5 تربیتی پرواز پرتھا کہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا۔
ہندوستانی فضائیہ کاہیلی کاپٹرریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔
News ID 1875750
آپ کا تبصرہ